21 اگست، 2017، 12:47 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل دہقان کو دفاعی صنعتی شعبہ میں اپنا مشیر مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل دہقان کو دفاعی صنعتی شعبہ میں اپنا مشیر مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں ایران کے سابق وزیر دفاع میجر جنرل حسین دہقان کو دفاعی صنعتی شعبہ میں اپنا مشیر مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں  ایران کے سابق وزیر دفاع میجر جنرل حسین دہقان کو دفاعی صنعتی شعبہ میں اپنا مشیر مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ دفاعی شعبہ میں آپ کی علمی خدمات اور تجربات کی روشنی میں ایران کی دفاعی صنعت اور ٹیکنالوجی میں ریسرچ و تحقیقات میں توسیع و فروغ  اور ترقی و  پیشرفت کی توقع کی جاتی ہے۔

News ID 1874707

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha